مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیاہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی اور فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دوفلسطینی شہید ہوگئے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی عزیز یوسفند کومغربی کنارے کے ایک قصبے کوفرملک میں شہید کیاگیا۔جبکہ گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے محمد رماہی نے رملہ کے اسپتال میں دم توڑ دیا ہے۔
فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیاہے۔
News ID 766402
آپ کا تبصرہ